فقیر آباد ،خاتون کی خودکشی کی کوشش ناکام

فقیر آباد ،خاتون کی خودکشی کی کوشش ناکام

پشاور ( کرائم رپورٹر )تھا نہ فقیر آباد کے حدود میں شادی شدہ خا تو ن نے نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر خو د کشی کر نے کی کو شش کر تے ہوئے خو د کو فائر نگ کر کے زخمی کر دیا پولیس رپور ٹ کے مطابق گزشتہ روز مسما ۃ نیلم زو جہ فر ما ن شاہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خو د کو پستول سے گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشو یشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے رپور ٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...