جماعت اسلامی پی کے78 ضلع بونیر کی تنظیمی کمیٹی کا اجلاس

جماعت اسلامی پی کے78 ضلع بونیر کی تنظیمی کمیٹی کا اجلاس

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی پی کے۔78 ضلع بونیر کی تنظیمی کمیٹی کا اجلاس پبلک سیکٹریٹ سواڑی میں منعقد ہوا جسکی صدارت جماعت اسلامی پی کے ۔78 کے امیر انجینئناصر علی نے کی۔ اجلاس میں گذشتہ کام کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لۂ منصوبہ بندی کی گء۔اجلاس میں زونل ، سرکل اور شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہو�ؤ انجینئر ناصر علی نے کہا کہ جما عت اسلامی ہی اس ملک کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتی ہے اور اس کو کرپشن فری ، ترقی یافتہ ، تعلیم یافتہ اور اسلامی و خوشحال پاکستان بنا سکتی ہے۔کیونکہ کرپشن سے پاک، اہل ،محب وطن اور دفعہ 62۔63 پر پورا اترنے والی قیادت صرف اور صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ انہوں نے حلقہ میں جاری شمولیتی تقریبات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہو�ؤ کہا کہ آ�أ روز جماعت اسلامی میں جوق در جوق لوگوں کی شمولیتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ بونیر اور خصوصاََ پی کے ۔78 کے عوام کا جماعت اسلامی پر بھرپور اعتماد ہے اور آیندہ 2018 ء کے الیکشن میں جماعت اسلامی بونیر میں کلین سویپ کرے گی۔ انہوں نے ذمہ داران اور کارکنا ن کو کام مزید تیز کرنے کی ہدایت دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر