لوند خوڑ میں آج ختم القرآن مجلس کا انعقاد ہوگا

لوند خوڑ میں آج ختم القرآن مجلس کا انعقاد ہوگا

شیرگڑھ(نامہ نگار)دار العلوم تعلیم الاسلام سید نا ابو بکر صدیقؓ ندی بازار لوند خوڑ میں آج بروز بدھ ختم قرآن مجلس کا انعقاد ہوگا اس بابرکت پروگرام سے مہمان خصوصی بین الاقوامی سکالر مولانا عبد القیوم حقانی،مہتمم مولانا محمد طاہر حقانی اور مفتتی نادار علی خطاب فرمائیں گے تمام مسلمانوں نے اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...