پبی ،ٹریفک کے مختلف حا دثات، 9 افراد شد ید زخمی زخمیوں میں دو خوا تین اور ایک بچہ شا مل

پبی ،ٹریفک کے مختلف حا دثات، 9 افراد شد ید زخمی زخمیوں میں دو خوا تین اور ایک ...

اپبی ( نما ئندہ پاکستان) ٹریفک کے چار مختلف حا دثات میں 9 افراد شد ید زخمی زخمیوں میں دو خوا تین اور ایک بچہ شا مل ہیں تمام زخمیوں کو ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں پہلا حا د ثہ اضا خیل با لا کے قریب پیش آیا جہان پر سو زو کی گا ڑی کا ٹائر پھٹ گیا جس سے گاڑی بے قا بو ہر کر الٹ گیا جس اس میں سوار شیر محمد اس کی بیوی چھ سا لہ بچی اور بہن شد ید زخمی ہو ئی دوسرا حاد ثہ اما نگڑھ میں پیش آیا ایک مو ٹر سا ئیکل سوار مر تضی خان سے مو ٹر سا ئیکل بے قا بو ہر کر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا جس سے مر تضی خان سا کن مد ینہ کا لو نی شد ید زخمی ہوا تیسرا حاد ثہ اضا خیل سٹاپ پر ہوا جس میں ڈمپر اور فلا ئنگ کوچ آپس میں ٹکرا گئے جس سے دوافراد حا مد حسین ا ور سا جد سا کنان امانگڑھ زخمی ہو ئے چوتھا حاد ثہ پو لیس پیٹرول پمپ کے قر یب پیش آیا جہاں پر ایک تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار فٹ پاتھ اور گدا گاڑی سے ٹکرا گیا جس سے دو افراد شیر جان عمر 70 سال سا کن نو شہرہ کلان شا ہد عمر سا کن پشاور شد ید زخمی ہو ئے حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر روا نہ ہو ئے اور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی اور نو شہرہ میڈیکل کمپلیکس پہنچا ئیں

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...