متھرا سے جوانسال لڑکا اغواء کرلیا گیا

متھرا سے جوانسال لڑکا اغواء کرلیا گیا

پشاور ( کرائم رپور ٹر)تھا نہ متھرا کے حدود صا د ق آبا د پجگی روڈ سے نامعلوم اغوا ء کا رو ں نے جو اں سالہ لڑکے کو اغوا ء کر لیا پولیس رپو رٹ کے مطابق گزشتہ روز کفا یت اللہ ولد عبدالرشید خان سکنہ صا دق آباد پجگی روڈ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتا یا کہ اسکے بیٹے عبا داللہ کو نامعلو م افراد نے اغوا ء کر لیا ہے پولیس نے مد عی کفا یت اللہ کے مد عیت میں نامعلوم اغوا ء کا رو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...