تیمرگرہ ،کلاس فور ایسوسی ایشن کے انتخابات ،عبدالجلیل صدر منتخب

تیمرگرہ ،کلاس فور ایسوسی ایشن کے انتخابات ،عبدالجلیل صدر منتخب

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) کلاس فور ایسوسی تحصیل منڈ ا کے انتخابات مکمل ،عبدالجلیل صدر ،نور حمید جان جنرل سیکر ٹری منتخب ۔اس حوالے سے انتخا بی اجلاس زیرصدارت ضلعی صدر شاہ نواز خان رود باری منڈ ا میں منعقد ہوا ،جس میں کثرت رائے سے عبدالجلیل کو در جہ چہار م ملاز مین تحصیل منڈ ا کا صدر،سراج الحق کو سنےئرنائب صدر، آصف نواز کو نائب صدر ،نور حمید جان جنرل سیکر ٹری ،نعیم خان جاینٹ سیکرٹری فضل سبحان فنانس سیکر ٹری عبدالغفار آفس سیکر ٹری منتخب کیا گیا ،اس موقع پر ضلع صدر شاہ نواز خان رودباری کا کہنا تھا کہ درجہ چہارم ملاز مین کے حقو ق کے لئے جدو جہد جاری ر ہیگی ،ضلع بھر میں تنظیم سازی کا عمل جاری ہے ،اور جلد یہ عمل مکمل ہو نے کے بعد مطالبات کے حق میں منظم تحریک چلا ینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...