بٹ خیلہ ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالے ذائرین کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لازمی قرار

بٹ خیلہ ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالے ذائرین کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لازمی ...

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ذائرین کیلئے بائیومیٹرک سسٹم لازمی قرارمالاکنڈڈویژن کے ذائرین کیلئے سوات میں سنٹرقائم انے جانے میں لوگوں کوسخت مشکلات کاسامنا۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان سے عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے لوگوں کوعمرہ کی سعادت رحمت کے بجاے زخمت بن چکی ہے سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان سے عمرہ ذائرین کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے فنگرفرنٹ لگانالازمی قراردی گئی مالاکنڈڈویژن کے عوام کیلئے سوات کے مقام پر سنٹرقائم کردیاہے ۔جس کی وجہ سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کوسوات انے جانے میں سخت مشکلات کاسامان کرناپڑتاہے علاقے کے عوامی حلقوں اورعمرہ کی سعاددت حاصیل کرنے والے ذائرین نے مطالبہ کیاہے کہ حکومت فوری طورپرمذکورہ فیصلہ واپس لیاجائے یامقامی ائرپورٹ پرکاونٹرلگایاجائے اورلوگوں کواس مشکلات سے نجات دلایاجائے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر