عوامی نیشنل پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

عوامی نیشنل پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین امیر حیدر خان ہوتی کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سردار حسین بابک سمیت بورڈ ممبران ایمل ولی خان ، خورشید خٹک اور شاہد رضا نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں سینیٹ کے آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں جنرل نشست کیلئے مسعود عباس خٹک اور خواتین کی نشست پر صوبائی جائنٹ سیکرٹری شگفتہ ملک کو نامزد کر دیا گیا ہے۔