چکوال،تیز رفتار کیری الٹ جانے سے گیارہ طالبات شدید زخمی

چکوال،تیز رفتار کیری الٹ جانے سے گیارہ طالبات شدید زخمی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بوچھال کلاں میانی اڈا پر تیز رفتار کیری الٹ جانے سے گیارہ طالبات شدید زخمی ھو گئیں تفصیل کے مطابق سوزوکی کیری نمبر 520سکول کی طالبات کو لے کر بوچھال کلاں سے میانی کی جانب جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کی وجہ سے ڈرایؤر سے بے قابو ھو کر کیری سڑک پر الٹ گیا جس کی وجہ گیارہ طالبات زخمی ھو گئیں جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر