بھکر:سکول وین اور گاڑی میں تصادم،11 خواتین ٹیچرز زخمی

بھکر:سکول وین اور گاڑی میں تصادم،11 خواتین ٹیچرز زخمی
بھکر:سکول وین اور گاڑی میں تصادم،11 خواتین ٹیچرز زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھکر میں سکول وین گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 11 خواتین ٹیچرز زخمی ہو گئیں ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ڈی سی آفس کے قریب پیش آیا جب سکول وین گاڑی سے ٹکرا گئی جس میں11 خواتین ٹیچرز زخمی ہو گئیں، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔