جسٹس منصور علی شاہ نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس منصور علی شاہ نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس منصور علی شاہ نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی جس میں ججز، سینئر وکلا، اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر شریک ہوئے،جسٹس منصورعلی شاہ کی تقرری کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد17 ہو گئی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...