طالبہ سے زیادتی کی کوشش، استاد گرفتار

طالبہ سے زیادتی کی کوشش، استاد گرفتار
طالبہ سے زیادتی کی کوشش، استاد گرفتار

  

خانیوال (ویب ڈیسک)مدرسہ میں پڑھنے کے لیے جانے والی طالبہ سے استاد کی زیادتی کی کوشش پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق بستی چن شاہ میں گذشتہ روز صبح 7بجے مدرسہ میں پڑھنے کے لیے جانے والی بچیوں میں سے شہناز بی بی کو استاد سیف اللہ نے زبردستی روک لیا اور اس سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی جس پر اہل محلہ نے سیف اللہ کو پکڑ لیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا اطلاع ملتے ہی تھانہ کہنہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /خانیوال