”استغفر اللہ، استغفراللہ، استغفراللہ۔۔۔“ اس لڑکی نے اللہ، نبی کریمﷺ اور قرآن کریم کی توہین کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کر دی، پوری دنیا کے مسلمان شدید غصے میں مبتلا ہو گئے، دیکھ کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

”استغفر اللہ، استغفراللہ، استغفراللہ۔۔۔“ اس لڑکی نے اللہ، نبی کریمﷺ اور ...
”استغفر اللہ، استغفراللہ، استغفراللہ۔۔۔“ اس لڑکی نے اللہ، نبی کریمﷺ اور قرآن کریم کی توہین کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کر دی، پوری دنیا کے مسلمان شدید غصے میں مبتلا ہو گئے، دیکھ کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام دنیا کا سب سے بہترین مذہب ہے جو جدید تقاضوں کے عین مطابق ہے اور زندگی کے تمام احاطوں سے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ مسلمان ہونے کے ناطے ہم اپنی زندگیاں اسلام کے مطابق گزارنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”آپ مجھ سے شادی کر لو“ پاکستانی نوجوان کی اس خاتون پائلٹ کو پیشکش، آگے سے جواب کیا ملا؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

دوسری جانب اسلام پر ہر طرح کے حملوں اور توہین کیخلاف ڈٹ جانا بھی ہر مسلمان کا فرض ہے لیکن توہین مذہب کے مرتکب افراد کو سزا دینا بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون اور عدالتوں کا کام ہے اور کسی شخص کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہئے تاکہ ملک میں قانون کا بول بالا قائم ہو۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بدبخت خاتون نے اپنے جسم پر ایک کپڑا باندھ رکھا ہے جس پر اللہ، محمدﷺ، کچھ قرآنی آیات سکھی ہیں اور مکہ مکرمہ کی تصویر بھی بنی ہے۔

یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور مسلمانوں میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس پر مسلمانوں کی بڑی تعداد اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ہر طرح سے مذمت کرنے اور فیس بک کو رپورٹ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا ویب سائٹس توہین مذہب کے معاملے میں انتہائی سرگرم ہیں اور ایسی کسی بھی چیز کے رپورٹ ہونے پر اسے ہٹا دیتی ہیں، اس لئے مسلمان اسے رپورٹ کرنے کی اپیل کر رہے ہیں اور اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

داد محمد نامی صارف نے لکھا ”یہ پاگل ہے“

رحمت جان اچکزئی نے لکھا ”لعنت ہو“

قیصر فاروق نے لکھا ”کروڑوں بار لعنت ہو“

جیلو داسو نامی صارف نے لکھا ”اللہ تیری شکل بدل دے منحوس“

حسین الطاف جان نے لکھا ”لعنت ہو تمہاری ذات پر“

عالیہ بٹ نے لکھا ”اللہ تجھے اپنے عذاب میں مبتلا کرے“

اے آر رحمان نے لکھا ”خدا سجھے ایسی سزا دے کہ تیرے جیسی حرکتیں کرنے والے بھی کانپ جائیں“

نوید خان نے لکھا ”اللہ کا عذاب ہو گا اس پر آج ہی“

رضوان احمد نے لکھا ”اللہ کا عذاب ہو اس پر“

مزید : ڈیلی بائیٹس