ویرات کوہلی نے پاکستانی شخص کو ایسی دعا دے دی کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ،یہ کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ ۔۔۔

ویرات کوہلی نے پاکستانی شخص کو ایسی دعا دے دی کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ...
ویرات کوہلی نے پاکستانی شخص کو ایسی دعا دے دی کہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ،یہ کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ ۔۔۔

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کے نئے ریسٹورنٹ بنانے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کردیا ۔ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی کپتان نے کہا کہ علیم بھائی میں نے سنا ہے کہ آپ نے ’ڈاس ڈیلائٹو‘کے نام سے نیا ہوٹل بنا یا ہے ،اس کے لیے آپ کو بہت بہت مبارکباد دینا چاہتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں جیسے علیم ڈار نے ایمپائرنگ میں نام بنا یا ہے ،ویسے ہی ان کا ہوٹل بھی نام بنائے ۔بھارتی کپتان نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ علیم ڈار اس ریسٹورنٹ کے ذریعے بہرے بچوں کے لیے سکول بنانا چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس ریسٹورنٹ سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور حاصل کریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سب لوگ اس ریسٹورنٹ ضرور جائیں اور میری نیک تمنائیں علیم ڈار کے ساتھ ہیں ۔

ویڈ یو دیکھیں

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...