رضا ربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے، منظور وسان کی پیشنگوئی

رضا ربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے، منظور وسان کی پیشنگوئی
رضا ربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے، منظور وسان کی پیشنگوئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے ایک بار پھر پیشنگوئی کرتے ہوے کہا ہے کہ رضاربانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ ہوں گے،3 مارچ سکون سے گزرگیاتوعام انتخابات بھی ہوجائیں گے۔

خواب دیکھنے کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعدپاکستان میں اتحادی حکومت بنے گی اورپیپلزپارٹی کااگلے عام انتخاب میں اہم کردارہوگا،انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے بعدعمران خان کاکوئی کردارنہیں ہوگا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی