ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس :مریم نوازویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس :مریم نوازویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا ...
ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس :مریم نوازویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازنے احتساب عدالت کا 2 فروری کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں جج احتساب عدالت، چیئرمین نیب اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ احتساب عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد