شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ ،دو اہلکار شہید

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ ،دو اہلکار شہید
شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ ،دو اہلکار شہید

  

شمالی وزیر ستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی میں سیکیورٹی فورسز گاڑی میں سوار تھے کے دہشت گردوں نے راکٹ سے ان پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 3شدید زخمی ہو گئے ۔

مزید : علاقائی /FATA /وزیرستان