مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آتے ہی کے پی کے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آتے ہی کے پی کے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آتے ہی کے پی کے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ہری پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ حکومت نے مشال قتل کیس میں بری ہونے والے 26 افراد کیخلاف اپیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”آپ مجھ سے شادی کر لو“ پاکستانی نوجوان کی اس خاتون پائلٹ کو پیشکش، آگے سے جواب کیا ملا؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ایک شخص کو سزائے موت اور 5 افراد کو 25,25 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ 26 افراد کو باعزت بری کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے عدالتی فیصلے میں بری ہونے والے 26 افراد کیخلاف اپیل میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھی۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

واضح رہے کہ 13 اپریل 2017ءکو ایک ہجوم نے مشال خان کو قتل کر دیا تھا جس کی ویڈیو فوٹیجز بھی منظرعام پر آئی تھیں جبکہ اس مقدمے کا مرکزی ملزم تحصیل کونسلر عارف خان تاحال مفرور ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور /ہری پور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...