رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ایک ایسی سواری چلاتے تصویر سامنے آگئی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ایک ایسی سواری چلاتے تصویر سامنے آگئی کہ سب ...
رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ایک ایسی سواری چلاتے تصویر سامنے آگئی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما مختلف حوالوں سے خواتین کی ایمپاورمنٹ کے لیے سرگرم رہتی ہیں تاکہ پاکستان کی ترقی میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔اسی طرح لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ بھی ایک آگہی مہم کے دوران موٹر سائیکل چلاتے ہوئے لاہور کی سڑکوں پر آگئیں ۔تفصیل کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پنجاب حکومت سے خواتین کو سبسڈی کے ساتھ موٹر سا ئیکلوں کی فراہمی کے پروگرام کی آگاہی کے لیے موٹر سائیکل چلائی ۔خاتون رہنما کو موٹر سائیکل چلاتا دیکھ کر لوگو ں بھی حیران رہ گئے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...