پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم رقم سے سرمایہ کاری کا سب سے شاندار موقع

پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم رقم سے سرمایہ کاری کا سب سے شاندار موقع
پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم رقم سے سرمایہ کاری کا سب سے شاندار موقع

  

چنیوٹ (مارکیٹنگ ریلیز)آج کے انتہائی مہنگے دور میں اگر کوئی شخص اپنا گھر بنا لیتا ہے تو اس کیلئے اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں کیونکہ کرائے کے گھروں میں زندگی کا وہ لطف نہیں ہو اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنے گھر کی چھت تلے ہے تاہم اپنا گھر بنانے کی خوشخبری ”دین گارڈنز چنیوٹ “نے شہریوں کو سنا دی ہے جہاں پاکستانی شہری صرف 20 فیصد ادائیگی پر پلاٹ کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور بقیہ رقم تین سال کی انتہائی آسان اقساط میں ادا کرنا ہو گی،ہاوسنگ سکیم پنڈی بھٹیاں موٹروے سے 27 کلومیٹر اور فیصل آباد سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ”دین گارڈنز چنیوٹ“ میں 10,7,5 مرلہ اور 1 کنال کے پلاٹس کی فروخت شروع ہوچکی ہے،صارفین 20 فیصد ادائیگی سے اپنے پلاٹ کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور بقیہ ادائیگی تین سال کی انتہائی آسان اقساط پر کرنی ہو گی ۔دین گارڈنز میں شہریوں کی سیکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے CCTV کیمرے لگائے گئے ہیں اور جدید سیکیورٹی آلات بھی نصب کیے گئے ہیں ، 150 فٹ چوڑا مین بلیوارڈ، تھیم پارک اور سوسائٹی کا اپنا کمیونٹی سنٹر بھی بنایا جارہاہے ۔دین گارڈنز ٹاﺅن میونسپل ایڈمنسٹریشن اور دیگر متعلقہ تمام سرکاری اداروں سے منظور شدہ ہے۔

ہاوسنگ سوسائٹی میں انڈرگراﺅنڈ بجلی، گیس، سکیورٹی، تیز انٹرنیٹ کیلئے PTCL اور فائبر آپٹک، باﺅنڈری وال اور گیٹڈ کمیونٹی، ورلڈ کلاس فوڈ چینز، ہسپتال، شاپنگ آرکیڈ، پارکس، شادی ہال، سکول اور قبرستان جیسی تمام سہولیات میسر ہوں گی۔اس کے علاوہ کشادہ سڑکیں، زیر زمین بجلی کی تاریں، تھیم پارک، سیوریج سسٹم، گیس ، سولر، سٹریٹ لائٹس، 24 گھنٹے سکیورٹی، گیٹڈ کمیونٹی، ہسپتال، کمرشل بلیوارڈ، انٹرنیٹ کیلئے فائبر آپٹک، سکول، انٹرنیشنل فوڈ چینزبھی ہاوسنگ سوسائٹی میں موجود ہوں گی

دین گارڈنز چنیوٹ میں ساڑھے تین کنال رقبے پر محیط اور 1250 نمازیوں کی گنجائش کی حامل خوبصورت جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے جہاں خواتین کیلئے رمضان المبارک میں نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے الگ جگہ بھی مختص کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ نمازیوں کی سہولت کے پیش نظر زیر زمین پارکنگ کا انظام بھی موجود ہے۔

بکنگ کروانے کیلئے مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

مزید : بزنس /اہم خبریں