شہر قائد میں پولیس کی کارروائی،2سٹریٹ کریمنل گرفتار، اسلحہ برآمد

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی،2سٹریٹ کریمنل گرفتار، اسلحہ برآمد
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی،2سٹریٹ کریمنل گرفتار، اسلحہ برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 سٹریٹ کریمنلزکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2ملزمان کودھر لیا جو کہ متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے اور ان سے اسلحہ بھی برآمدہواہے۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے تاہم ، پولیس نیزیر حراست ملزمان کو مزید قانونی چارہ کوئی کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی