اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے :منوج باجپائی

اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے :منوج باجپائی
اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے :منوج باجپائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(یو این پی )بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ اداکاری دنیا میں سب سے مشکل ترین چیز ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار منوج باجپائی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ بھارت میں لوگ اداکاری کو سب سے آسان کام سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فلموں میں مختلف روپ اور حلیوں میں نظر آنا جسمانی طور پر بہت تکلیف دہ کام ہے جس سے اداکار ذہنی طور پر تھک جاتا ہے اور ہم اداکار خبطی یا دیوانے ہوتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -