6لاکھ تارکین وطن جرائم کے لیے تیاربیٹھے ہیں: سابق اطالوی وزیراعظم

6لاکھ تارکین وطن جرائم کے لیے تیاربیٹھے ہیں: سابق اطالوی وزیراعظم
6لاکھ تارکین وطن جرائم کے لیے تیاربیٹھے ہیں: سابق اطالوی وزیراعظم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

روم(این این آئی)سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے کہاہے کہ اٹلی میں موجود 6 لاکھ تارکین وطن جرائم کے ارتکاب کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک اخبار سے گفتگومیں سلویو برلسکونی کا کہناتھا کہ اگر ان کی سیاسی جماعت حکومت میں آئی تو ان سب غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔اٹلی کی قدامت پسند جماعت کے رہنما سلویو برلسکونی نے کہاکہ اگلے ماہ انتخابات میں اگر ان کی جماعت فتح یاب ہوئی اور اگلی حکومت قائم کرنے میں کامیاب رہی، تو وہ ملک میں موجود تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کریں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی