باپ کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے والے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

باپ کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے والے بیٹے کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب کے جج ارشد علی نے باپ کے اکاؤنٹ سے جعلی دستخط کرکے لاکھوں روپے نکلوانے کے ملزم بیٹے محمد زرق منیر قاضی کی ضمانت کی درخواست خارج کردی،ملزم پر اپنے باپ کے اکاؤنٹ سے 58لاکھ 50ہزار روپے نکلوانے کاالزام ہے،ملزم کے خلاف اس کی والدہ فریدہ منیر قاضی نے ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرارکھاہے،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پرسماعت کی،عدلت کوبتایا گیا کہ ملزم مقدمہ کے اندراج کے بعد فرارہوگیاتھا

مزید :

علاقائی -