گلشن راوی سے برآمد ہونیوالی صندوق بند تشدد زدہ لاش کے قتل کامقدمہ درج

گلشن راوی سے برآمد ہونیوالی صندوق بند تشدد زدہ لاش کے قتل کامقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) گلشن راوی سے برآمد ہونیوالی صندوق بند تشدد زدہ لاش کے قتل کامقدمہ درج کرکے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ واضح رہے گلشن راوی کا رہائشی ہمدان تین روز قبل گھر کے قریب عشاء کی نماز ادا کرنے گیاواپس نہ آنے پرگھر والوں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے روائتی انداز اپناتے ہوئے طفل تسلیاں دے کرانہیں گھر بھجوادیا۔

مزید :

علاقائی -