صارف عدالت،خراب موبائل فون واپس نہ کرنے پردکان مالک ہرجانے کا دعویٰ

صارف عدالت،خراب موبائل فون واپس نہ کرنے پردکان مالک ہرجانے کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں شہری نے ایک لاکھ 70 ہز500 روپے کا خریدا موبائل فون خراب نکلنے اور بعد واپس نہ کرنے پر موبائل شاپ کے مالک کے خلاف 6لاکھ 20ہزار روپے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیاہے۔عدالت نے دکان مالک کو 5مارچ کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طالب کرلیاہے۔ملتان روڈ کے رہائشی درخواست گزار شہری وسیم اویس کے مطابق اس نے حفیظ سنٹر میں قائم موبائل شاپ سے مذکورہ بالارقم اداکرکے موبائل فون خریدا تھا۔

مزید :

علاقائی -