پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز سیریز،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیمیں راولپنڈی روانہ

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز سیریز،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیمیں راولپنڈی روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹیسٹ میچز سیریز کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ٹیکنیکل اورپولیس کیمونیکشن آفیسرز پر مشتمل ٹیمیں راولپنڈی بھیج دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلیجنس صلاحیت کے حامل کیمرے نصب کردئیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -