میاں خرم رسول کیخلاف احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

    میاں خرم رسول کیخلاف احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے میاں خرم رسول کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے میاں خرم رسول کی سزا بڑھانے کی درخواست کر دی۔درخواست میں کہاگیاکہ ٹرائل کورٹ نے میاں خرم رسول کو 8 سال کی کم سزا دی۔ نیب آرڈیننس کے تحت سزا 14 سال ہے لہذا سزا بڑھائی جائے۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے کے باوجود صرف 8 سال سزا دی۔

مزید :

صفحہ آخر -