صدر مملکت سے بنگلہ دیش اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کی ملاقات

صدر مملکت سے بنگلہ دیش اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش اور پاکستان کرکٹ ٹیموں نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے مہمان ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا، صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ صدر مملکت نے کہاکہ صدر مملکت کی دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی،امید کا اظہار کہ دونوں ٹیمیں عمدہ ترین کھیل پیش کریں گی،بچپن سے کرکٹ کا شوقین رہا ہوں،پاکستان میں کرکٹرز کو ہیروز کا درجہ دیا جاتا ہے۔صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان ایک خوبصورت اور مہمان نواز ملک ہے، امید ہے مہمان ٹیم کا دورہ خوشگوار رہے گا۔
صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -