عیسائیت میں شراب ممنوع، مذہب کے نام پر اجازت پر پابندی لگائی جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ

عیسائیت میں شراب ممنوع، مذہب کے نام پر اجازت پر پابندی لگائی جائے، اسلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف درخواست کوسنے۔ مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف کیس کافیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے سنایا۔درخواست میں کہاگیاکہ عیسائی مذہب میں شراب ممنوع ہے مذہب کے نام اجازت پرپابندی لگائی جائے۔پاکستان یونائٹیڈ کرسچین موومنٹ اور سنٹرفاررول آف لا نے درخواست دائرکررکھی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -