سرکلر ریلوے کے روٹ پر خالی عمارتوں کو گرادیا جائے گا، ناصر حسین شاہ

سرکلر ریلوے کے روٹ پر خالی عمارتوں کو گرادیا جائے گا، ناصر حسین شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کے روٹ پر موجود ایسی عمارتیں جو خالی ہیں انہیں گرادیا جائے گا۔ناصر حسین شاہ نے واضح کیا تھا کہ جو عمارتیں خالی ہیں انہیں فوری طور پر گرا دیا جائے گا۔تاہم انہوں نے یہ واضح کیا کہ اس روٹ پر موجود ایسی عماریں جہاں لوگ مقیم ہیں انہیں گرانا ایک مسئلہ ہے۔
ناصر حسین شاہ

مزید :

صفحہ اول -