سپریم کورٹ، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ ریزنگ کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ ریزنگ کیس سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ ریزنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 فروری کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چیئرمین واپڈا اور چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔

دیامر بھاشا

مزید :

صفحہ اول -