چند زبان فلڈ بند کی تعمیر میں کرپشن ثابت ہونے پر ایس ڈی او ایکس کیوٹر گرفتار

  چند زبان فلڈ بند کی تعمیر میں کرپشن ثابت ہونے پر ایس ڈی او ایکس کیوٹر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے چندر بان فلڈ بند مظفرگڑھ کی تعمیر میں کرپشن ثابت ہونے پر نثار(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

احمد SDO ایکس کیوٹر ڈویڑن فیصل آباد کو ملتان سے گرفتار کرلیا۔ملزم نے محکمہ آبپاشی کے دیگر افسران کے ہمراہ مظفرگڑھ فلڈ بند کی تعمیر میں 4کروڑ 75 لاکھ کی کرپشن کر کے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا۔ اینٹی کرپشن ڑیرہ غازی خان نے کرپشن ثابت ہونے پر انکوائری کے بعد طارق نیاز XEN، نثار احمد SDO,طارق محمود SBE اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں.
چند ربان