پنجاب رینجر ز کو مختلف ڈیوٹیوں کی مد میں 11 کروڑ سے زائد کی منظوری

  پنجاب رینجر ز کو مختلف ڈیوٹیوں کی مد میں 11 کروڑ سے زائد کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) پنجاب رینجر ز کو مختلف ڈیوٹیوں کی مد میں 11 کروڑ سے زائد کی منظوری۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے محرم، چہلم، ائیر پورٹس، جیلوں (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

، بارڈز، مزار اقبال سمیت دیگر اسپیشل ڈیوٹیوں کے لیے 11 کروڑ سے زائد کی منظوری دے دی ہے یہ ادائیگیاں ڈپٹی کمشنر کے خصوصی اکاؤنٹس سے کی جائیں گئی