نجی سکولز میٹرک کے غریب طلبہ سے غیر قانونی 2ماہ کی فیسیں لینے لگے

نجی سکولز میٹرک کے غریب طلبہ سے غیر قانونی 2ماہ کی فیسیں لینے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) نجی سکولز میٹرک کے غریب طلبہ سے غیر قانونی 2ماہ کی فیسیں لینے لگے‘ تعلیمی حلقوں نے تشویش ظاہر کر دی۔پنجاب ٹیچرز یونین ضلع ملتان کا اجلاس ہواجس کی صدارت پی ٹی یو کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کی جبکہ اجلاس میں (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

اساتذہ رہنماؤں عبد الستار گاڈی، آغا ممتاز، غلام فرید رانجھا، رانا دلشاد علی، مہر محمد اسحاق ہانسلہ، چوہدری شاہد گجر، عزیر ظفر، سید قطب شاہ، شفیق رضا، رانا محمد اقبال نیئر، اجمل خان، محمد اشفاق انصاری ودیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس بات کا شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ”نئے پاکستان“ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان نے 22فروری ک