ملتان: انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ملتان: انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول معمول پر نہ اسکا۔ گذشتہ روز بھی متعدد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کے باعث(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز 6 پروازیں ا?پریشنل اور ٹیکنیکل وجوہات کے باعث گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ریاض سے ملتان ا?نے والی پرواز 4 گھنٹے، دوبئی سے ا?نے والی چار گھنٹے اور جدہ سے ا?نے والی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی، اسی طرح ملتان سے کراچی جانے والی پرواز 4 گھنٹے، دوبئی جانے والی بھی چار گھنٹے اور جدہ جانے والی پرواز ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر مسافر خوار ہوتے رہے۔
پروازیں تاخیر