ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نوا ز بھٹی ہارٹ اٹیک آنے پر کارڈیالوجی منتقل

  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نوا ز بھٹی ہارٹ اٹیک آنے پر کارڈیالوجی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کو رٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نواز بھٹی کو گزشتہ روز عدالت آتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہوا (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

جس پر انہیں ایمرجنسی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس کے دیگر ججز نے ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کیں۔فاضل جج محمد نواز بھٹی حال ہی میں سیشن جج کے عہدے پر پروموٹ ہوئے ہیں۔ طبی امداد کے بعد فاضل جج کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جو ہسپتال سے ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے اور رخصت کی درخواست دیکر واپس گھر روانہ ہوگئے۔
ہارٹ اٹیک