100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17فروری کو ہوگی

  100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17فروری کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)قومی بچت پاکستان کے مطابق100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

فروری کو ہو گی۔100 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین، تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199انعامات،1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کی1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
قرعہ اندازی