میٹ انچارج میٹرو پولٹین کارپوریشن ڈیرہ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار‘ کارروائی شروع

میٹ انچارج میٹرو پولٹین کارپوریشن ڈیرہ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر) رشوت کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے کیو نکہ کرپٹ عناصر ملک و قوم کے دشمن ہیں (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

اس سلسلہ میں عملی طور پر اقدامات کر تے ہو ئے حنیف میتلا میٹ انچارج میٹرو پولیٹن کارپوریشن ڈیرہ کو 5000ہزار روپے رشوت لینے پر چھاپہ مارکر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ان خیالات کا اظہار سرکل آفیسر انٹی کرپشن ملک عبد المجید ا