سعودی پلٹ نوجوان قتل‘ حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ 44زخمی

سعودی پلٹ نوجوان قتل‘ حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ 44زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تونسہ شریف‘ خانیوال‘ترنڈہ محمد پناہ (نمائندہ پاکستان‘ نمائندہ خصوصی‘ نامہ نگار) سعودی پلٹ نوجوان کو نامعلوم افراد کے قتل کردیا حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 37طلبا ؤ زخمی ہوگئے والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 14سالہ لڑکے نے خود کشی کرلی تفصیل کے مطابق انڈس(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

ہائی وے نزد جامکی گیپ تونسہ شریف پرلاش برامد تھانہ صدر پولیس نے لاش قبضے میں لے لی فرانزک ٹیم بھی موقعہ پرپہنچ گئی مقتول کی شناخت مبصر اقبال ولد غلام فرید عمر30سال سکنہ جھوک صدیق والی کچھ دن قبل سعودی عرب سے گھر واپس آیاتھا مقتول مبصر اقبال کو سرمیں پستول مارکرہلاک کیاگیا انڈس ہائی وے نزد جامکی گیپ تونسہ شریف پرلاش برامد تھانہ صدر پولیس نے لاش قبضے میں لے لی انڈس ہائی وے نزد جامکی گیپ تونسہ شریف پرلاش برامد تھانہ صدر پولیس نے لاش قبضے میں لے لی فرانزک ٹیم بھی موقعہ پرپہنچ گئی مقتول کی شناخت مبصر اقبال ولد غلام فرید عمر30سال سکنہ جھوک صدیق والی کچھ دن قبل سعودی عرب سے گھر واپس آیاتھا مقتول مبصر اقبال کو سرمیں پستول مارکرہلاک کیاگیا انڈس ہائی وے نزد جامکی گیپ تونسہ شریف پرلاش برامد تھانہ صدر پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔مہندی کی تقریب میں شرکت پر جانے والی فیملی کو تیز رفتار کار کی ٹکر نوجوان جاں بحق سات خواتین زخمی ہو گئیں پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق اولڈ خانیوال لاہور موڑکے قریب مہندی کی تقریب میں شرکت پر جانے والی فیملی کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 21سالہ نوجوان موقع پر جان بحق جبکہ سات خواتین زخمی ہوگئیں پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتش شروع کردی ہے ڈرائیور کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ نشے میں دھت تھا۔جبکہ ترنڈہ محمد پناہ موٹرے ایم فائیو پر بس کو حادثہ 37 طلباء زخمی،معمولی زخمی 26 طلباء کو ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 11 کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حادثہ کوٹلہ مبارک کی حدود میں پیش آیا،سکول کے طلباء سکھر سے لاہور سیرو تفریح کیلئے جا رہے تھے تفصیل سے مطابق گزشتہ صبح 4 بجے کے قریب سکھر سے لاہور سیر کیلئے جانیوالی سکول طلباء کی بس موٹروے ایم فائیو پر موضع کوٹلہ مبارک کی حدود میں بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں اور حادثہ کی زخمیوں کو بس سے نکالا حادثہ کے زخمیوں موصف ولد بشیر احمد،عبدالعلیم ولد علی گوہر،کلیم اللہ ولد نور محمد،محمد پنجل ولد افتخار احمد، شبیر احمد ولد غلام حسین،حسنین گبول ولد نبیل گبول،محمد عزیر ولد نوید احمد،محمد حازک ولد محمد اسلم،محمد طلحہٰ ولد اظہر علی، محمد حسیب ولد اظہر نواز،رشید احمد ولد جوہر دین،محمود احمد ولد علی حسن، راقب ولد ثاقب محمد،عمر فاروق ولد ندیم بھٹی،عبدالمہیمن ولد عبدالقادر،عبدالرافع ولد محمد جاوید،الطاف حسین ولد محمد کریم،محمد عزیر ولد دلشاد احمد،بلاول ولد طارق علی،محمد عاقب ولد شمس اقبال،رشید ولد عنایت علی،محمد بلال ولد ندیم،عبیدالرحمان ولد عبدالعزیز،عبیداللہ ولد محمد امین،محمد عبداللہ ولد نیاز احمد ودیگر زخمی ہوئے 26 معمولی زخمیوں کو موقع پرابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 11 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاحادثہ میں حیدر آباد کے سکول کے 51 طلباء 3 اساتذہ ایک بس ڈرائیور اور 1 بس کنڈیکٹر شامل تھے۔گھاس کیوں کاٹا۔والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ 14 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔بیٹے کی وفات پر گھر میں کہرام برپا۔والدین پر صدمہ سے غشی کے دورے پڑنے لگے تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ اڈا بیٹ ظاہر پیر کی بستی اللہ یار کے رہائشی بخت علی نے اپنے 14 سالہ بیٹے مجاھد کو مویشیوں کے چارہ کیلئے کھیتوں سے گھاس کاٹ کر لانے کہا تھا گھاس نہ لانے پر باپ کی ڈانٹ ڈپٹ اورمار کے خوف سے کمرے کو اندر سے بند کرکے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جواں سالہ بیٹے کی وفات پر گھر میں کہرام مچ گیا اور والدین پر صدمے سے غشی کے دورے پڑنے لگے اور علاقے سوگ کا سماں طاری ہے۔
قتل حادثات