راجن پور‘ مقدمہ قتل میں ملوث 5ملزمان گرفتار

راجن پور‘ مقدمہ قتل میں ملوث 5ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
را جن پور(نا مہ نگار) راجن پور قتل کے خطرناک نامزد ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈی پی او راجن پور چوہدری احسن(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

سیف اللہ کی ہدایات پر راجن پور تھانہ حاجی پور میں درج مقدمہ نمبر 11/20 میں نامزد 5 ملزمان گرفتار. جن کی تفصیل ذیل ہے۔۱) فدا حسین ولد اللہ بخش) ظفر حسین ولد غوث بخش) مختیار ولد عاشق حسین امجد ولد خورشید 5) فدا بخش ولد محمد حسین ،ایس ایچ او حاجی پور اور ان کی ٹیم کی کی جامع حکمت عملی، انتھک کاوشوں اور جدید طریقہ تفتیش کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ نے پولیس کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ یہ پولیس کی پروفیشنل قابلیت کا نتیجہ ہے کہ پولیس پبلک سروس ڈلیوری اور انصاف کی فراہمی میں مصروف عمل ہیں۔۔
مقدمہ قتل