پبی،کمرے میں گیس بھرنے سے بی ایس کی طالبہ جاں بحق

    پبی،کمرے میں گیس بھرنے سے بی ایس کی طالبہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)خوش مقام میں کمرے میں گیس بھرنے سے بی ایس کی طالبہ جان بحق واقعات کے مطابق بے نظیر یونیورسٹی پشاورمیں بی ایس کی طالبہ (س)دختر سب انسپکٹر فضل امین رات کو سٹڈی کررہا تھا اور کمرے کو گرم کرنے کے لیے ہیٹر لگا رکھا تھا رات کو سویا تو گیس اچانک بند ہوکر کمرہ گیس سے بھر گیاصبح جب نہ اٹھا تو گھر والوں نے ان کے پیچھے دروازہ توڑا تو اس کو مردہ پایا گیا