اعظم خان انتقال کرگئے

  اعظم خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل میخ بندکے اعظم خان بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل عظیم،عبدالعظیم اورزاہدحسین کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔