مولانا حافظ فضل منان کی والدہ انتقال کر گئیں

  مولانا حافظ فضل منان کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) ممتاز عالم دین شیخ القر آن مولانا فضل منان اور مولانا حافظ فضل ہادی کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں اپنے آبائی قبر ستان مانیری پایاں صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز ہفتہ مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔