طلبہ کا اعزاز

      طلبہ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) جونیئر آفیسر ہائی سکول لاہور کے ہونہار طالب علم انس شہباز جماعت پنجم اور اسجد شہباز جماعت دوئم نے سکول کے منعقدہ سالانہ امتحانات 2019,20 میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے والدین اور سکول کا نام روشن کیا۔طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ سب اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے