پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقیوم بھٹی کی والدہ کا انتقال

پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقیوم بھٹی کی والدہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما عبدالقیوم بھٹی کی والدہ اور معروف سماجی رہنما محمد اشرف بھٹی کی خوشدامن جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں ان کے لواحقین سے اظہار افسوس کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر مرکزی رہنما اور این اے 136 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر رانا محمد جمیل منج اور صوبائی راہنما چوہدری محمد امجد جٹ نے ان کے گھر پہنچ کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔