معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد بوٹا کی رسم چہلم

  معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد بوٹا کی رسم چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
فیصل آباد(پ،ر) معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد بوٹا کی رسم چہلم آج ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 10اعظم آباد میں ادا کی جائے گی۔جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اخبار فروش،اور صحافیوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ ڈاکٹر محمد بوٹا کی رسم چہلم میں لوگ ایسے ہی شرکت کریں جیسے ان کی زندگی میں ان کے ساتھ ملا کرتے تھے۔ڈاکٹر محمد بوٹا (مرحوم)فیصل آباد کی معروف سماجی شخصیت تھے اور ان کا اعلیٰ اخلاق ان کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ ان کے ملنے والوں میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل تھے۔