کبڈی ورلڈ کپ ،جرمن ٹیم لاہور پہنچ گئی

کبڈی ورلڈ کپ ،جرمن ٹیم لاہور پہنچ گئی
کبڈی ورلڈ کپ ،جرمن ٹیم لاہور پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے جرمنی کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اورسپورٹس بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو گلدستے پیش کئے،حکومت پنجاب کی جانب سے مہمان ٹیموں کی میزبانی کیلئے انتظامات مکمل ہیں۔واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ 9 فروری سے پنجاب فٹ بال سٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -