وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت خٹک کی گاڑی کا چالان

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت خٹک ...
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت خٹک کی گاڑی کا چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا اسمبلی لیاقت خٹک کی گاڑی کا چالان ہو گیا،سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو 300 روپے جرمانہ کیاگیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا لیاقت خٹک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرچالان کروا بیٹھے،صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر 300 روپے جرمانہ کیاگیا۔