آئل ٹینکرز لوٹنے اور اغوا کاکیس ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

آئل ٹینکرز لوٹنے اور اغوا کاکیس ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا 4روزہ ...
آئل ٹینکرز لوٹنے اور اغوا کاکیس ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئل ٹینکرز لوٹنے اور اغوا کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے آئل ٹینکر لوٹنے اور اغوا کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،پولیس نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ جمشید دستی پر آئل ٹینکر عملے کو اغواکرکے تیل چوری کرنےکا الزام ہے۔مظفرگڑھ کی مقامی عدالت نے جمشیددستی کو4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔